گزر رہے ہیں عجیب مرحلوں سے دیدہ دل

 گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل۔۔!!

سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں۔۔!!


مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے۔۔!!

بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں۔۔!

#urdu poetry 



Comments